مظفر شاہ ملاکا
Appearance
مظفر شاہ | |
---|---|
ملاکا کے پانچویں سلطان | |
سلطنت ملاکا: 1446–1459 | |
پیشرو | ابو سعید شاہ |
جانشین | منصور شاہ |
نسل | منصور شاہ |
والد | محمد شاہ |
وفات | 1459ء |
مذہب | اسلام |
سلطان مظفر شاہ ابن سلطان محمد شاہ (وفات 1459ء) ملاکا کے پانچویں سلطان تھے۔ انھوں نے سنہ 1446ء سے 1459ء تک سلطنت ملاکا پر حکومت کی۔ وہ سلطان محمد شاہ کے فرزند ہیں۔ سلطان مظفر شاہ کا اصل نام راجا قاسم ہے [1] :246اور چین کی منگ کی تاریخ میں سلطان ووڈافونا شا کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ George Cœdès (1968)۔ The Indianized states of Southeast Asia۔ University of Hawaii Press۔ ISBN 9780824803681