مندرجات کا رخ کریں

معرکہ دیو (1509ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Battle of Diu

قلعہ دیو، تعمیر 1535
تاریخ3 فروری 1509
مقامدیو، بھارت، بھارت
نتیجہ فیصلہ کن پرتگیزی فتح
مُحارِب
پرتگیزی سلطنت سلطنت گجرات
سلطنت مملوک (مصر)
ساموتیری
حمایت:
 جمہوریہ وینس
کمان دار اور رہنما
فرانسسکو المیڈا حسین الکردی
ملک ایاز
کونجالی ماراککر
طاقت
9 naus[1]
6 caravels[1]
2 galleys and 1 brigantine
800 Portuguese soldiers[1]
400 Hindu-Nairs[2]
10 carracks[1]
6 galleys
30 light galleys[1]
70–150 war-boats
450 Mamluks[1]
4000 to 5000 Gujaratis[3]
ہلاکتیں اور نقصانات
32 dead, 300 wounded[1] All Mamluks killed but 22[1]
All Mamluk ships sunk or captured[1]
4 Gujarati carracks captured[1]
1300 Gujaratis dead[1]

معرکہ دیو (انگریزی: Battle of Diu) بحیرہ عرب میں 3 فروری 1509ء کو دیو، بھارت کی بندرگاہ پر ہونے والا ایک بحری معرکہ تھا۔ یہ پرتگیزی سلطنت بمقابلہ سلطنت گجرات، برجی مملوک اور ساموتیری جن کو جمہوریہ وینس کی حمایت بھی حاصل تھی کے مابین ہوا۔ [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د Pissarra, José (2002)۔ Chaul e Diu −1508 e 1509 – O Domínio do Índico Lisbon, Tribuna da História, pg.96–97
  2. Malabar manual by William Logan p.316, Books.Google.com
  3. Conquerors: How Portugal seized the Indian Ocean and forged the first Global Empire by Roger Crowley p.228
  4. Rogers, Clifford J. Readings on the Military Transformation of Early Modern Europe, San Francisco:Westview Press, 1995, pp. 299–333 at Angelfire.com