ملے سر میرا تمہارا
Appearance
"" | |
---|---|
گیت از | |
زبان | ہندی, آسامی, گجراتی, کنڑ, بنگالی, کشمیری, ملیالم, مراٹھی, اڑیہ, پنجابی, سندھی, تمل, تیلگو , اردو, |
ریلیز | 15 اگست 1988 |
ریکارڈ شدہ | 1988 |
نغمہ ساز | بھیم سین جوشی |
بول نگار | Piyush Pandey |
پیش کار | Kona Prabhakar Rao، Aarti Gupta & Kailash Surendranath with Lok Seva Sanchar Parishad, بھارت |
ملے سر میرا تمہارا (انگریزی: Mile Sur Mera Tumhara) جیسا کہ یہ زیادہ جانا جاتا ہے، ایک بھارتی گانا ہے اور اس کے ساتھ ویڈیو ہے جو قومی یکجہتی اور تنوع میں اتحاد کو فروغ دیتا ہے۔