مملکت پولینڈ (1916–18)
Appearance
مملکت پولینڈ Kingdom of Poland Königreich Polen Królestwo Polskie | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1916–1918 | |||||||||
حیثیت | جرمن سلطنت کی موکل ریاست / کٹھ پتلی ریاست | ||||||||
دار الحکومت | وارسا | ||||||||
عمومی زبانیں | |||||||||
حکومت | ریجنسی | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 1916–1918 | منصب خالی | ||||||||
سربراہ ریاست | |||||||||
• 14 جنوری – 25 اگست 1917 | ریاست کی کونسلa | ||||||||
• 1917–1918 | ریجنسی کونسلa | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• نومبر 1917 – فروری 1918 | Jan Kucharzewski | ||||||||
• 27 فروری – 4 اپریل 1918 | Antoni Ponikowski | ||||||||
• 4 اپریل – 23 اکتوبر 1918 | Jan Kanty Steczkowski | ||||||||
• 23 اکتوبر – 5 نومبر 1918 | Józef Świeżyński | ||||||||
• 4–11 نومبر 1918 | Władysław Wróblewski | ||||||||
تاریخی دور | پہلی جنگ عظیم | ||||||||
• | 5 نومبر 1916 | ||||||||
• بریسٹ-لیتووسک معاہدہ | 3 مارچ 1918 | ||||||||
• | 11 نومبر 1918 | ||||||||
کرنسی | |||||||||
آیزو 3166 کوڈ | PL | ||||||||
| |||||||||
|
مملکت پولینڈ (Kingdom of Poland) جسے ریجنسی مملکت پولینڈ (Regency Kingdom of Poland) (پولینڈی: Królestwo Regencyjne) پہلی جنگ عظیم کے دوران جرمن سلطنت کی موکل یا کٹھ پتلی ریاست تھی۔[1] حکومت کو جرمن سلطنت اور آسٹریا-مجارستان نے نومبر 1916ء میں تسلیم کیا اور اس کا آئین 1917ء میں منظور ہوا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Regency Kingdom has been referred to as a کٹھ پتلی ریاست by Norman Davies in Europe: A history ("Kingdom+of+Poland"+1916+puppet&as_brr=3&sig=ACfU3U36q9omC0a0E-_kH_82ad24_4tZzQ Google Books, p. 910); by Jerzy Lukowski and Hubert Zawadzki in A Concise History of Poland (Google Books, p. 218); by Piotr J. Wroblel in Chronology of Polish History and Nation and History (Google Books, p. 454); and by Raymond Leslie Buell in Poland: Key to Europe (Google Books, p. 68: "The Polish Kingdom... was merely a pawn [of Germany]").
- ↑ J. M. Roberts. Europe 1880-1945. P. 232.
زمرہ جات:
- مضامین جن میں پولینڈی زبان کا متن شامل ہے
- 1916ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1917ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- جرمنی پولینڈ تعلقات
- مملکت پولینڈ
- یورپ کے سابقہ ممالک
- پولینڈ میں 1918ء کی تحلیلات
- سابقہ موکل ریاستیں
- 1918ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- یورپ کی سابقہ فرماں روائیاں