مندرجات کا رخ کریں

موسی فیروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی نوعمر موسیٰ فیروز نے پندرہ لاکھ بچوں کے درمیان منعقدہ ریاضی کے امتحان میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کیا۔ یہ مقابلہ آسٹریلیا میں سن 2012ء کے اوائل میں ہوا۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]