موضع
Appearance
موضع ،ایک خاص علاقہ پر مشتمل ہوتا ہے۔ ایک موضع کم و بیش دو مربع کلومیٹر پر مشتمل ہوتا ہے۔[1][2]موضع کے سربراہ کو موضع دار کہا جاتا ہے۔[3]آج کل یہ گاؤں کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔انگریزی میں یہ hamlet کے برابر ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "موضع کے معنی"۔ اردو لغت۔ 04 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2022
- ↑ "مَوضَع لفظ کے معنی"۔ ریختہ لغت
- ↑ "مَوضَع دار لفظ کے معنی"۔ ریختہ لغت