مترادف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں، جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معانی ایک ہی ہوں یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ یہ الفاظ ایک دوسرے کے مترادف ہوتے ہیں۔ کسی بھی فقرے میں کوئی بھی الفاظ استعمال کیا جائے مطلب ایک ہی رہتا ہے۔

مثالیں[ترمیم]

الفاظ مترادف
بیچنا فروخت کرنا
بھاگنا دوڑنا