آفتاب
Appearance
آفتاب فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی سورج یا سورج کی روشنی کے ہیں۔ آفتاب خاندانی و ذاتی نام کے طور پر ایران، افغانستان و برصغیر میں استعمال ہوتا ہے۔
آفتاب ذاتی نام
[ترمیم]- آفتاب شیرپاؤ، پاکستانی سیاست دان و خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ
- آفتاب بلوچ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب گل، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب شعبان میرانی، پاکستانی سیاست دان و صوبہ سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ اور وفاقی وزیر برائے دفاع
- آفتاب اقبال شمیم، اردو شاعر
- آفتاب احمد (سرگودھا کا کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب احمد (جامعہ سندھ کا کرکٹ کھلاڑی) پاکستانی سابق کرکٹ کھلاڑی
- آفتاب اصغر
مزید دیکھیے
[ترمیم]- [[آفتاب (ضد ابہام)
یہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |
یہ صفحہ یا حصہ ان شخصیات کی فہرست ہے جن کا خاندانی نام آفتاب ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط سے یہاں تک آئے ہیں تو یہ صفحہ آپ کو، آپ کی مطلوبہ شخصیت کے مضمون کی طرف رہنمائی کرے گا، آپ اس ربط کو درست کر سکتے ہیں۔ تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ شخصیت سے مربوط ہو جائے۔ |