مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:محمد شعیب/Structured Discussions Archive 1 پر موضوع

Adnan Yasin Sarsi Sahib (تبادلۂ خیالشراکتیں)

اسلام علیکم دوستو میں نیا صارف ہوں اور ابھی مجھے کسی پیج کو صحیح طرح بنانا نہیں آتا میں اپنا صارف صفہ اچھی طرح بنانا چاہتا ہوں میں نے اپنے متعلق معلومات صفحہ صارف پہ اپلوڈ کردی ہے کوئی آپ مہربانی فرما کر اسے چار چاند لگا دیں. بہت شکریہ

شاھد حسین (تبادلۂ خیالشراکتیں)

سر محمد مین خد نیا ھون آپ کھان سے ھین مجھے بهی سمجهانا شکریه. .