مندرجات کا رخ کریں

مہجری ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

‎مہجری ادب سے مراد وہ ادب ہے جو ایک تخلیق کار ہجرت کے بعد (یعنی ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کرنے کے بعد)اپنے ذاتی تجربات، مشاہدات اور احساسات کی بنیاد پر تخلیق کرتا ہے، خواہ وہ ادب شاعری میں ہو یا نثر میں۔ہجرت کا لفظ عربی زبان کے لفظ "ہَجَرَ" سے مشتق ہے جس کے معنی 'کسی علاقے، شہر یا ملک کو چھوڑ دینا۔ وطن کو خیرباد کہنا یا ترکِ وطن'۔