مہجری ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

‎مہجری ادب (عربی: أدب المهجر) سے مراد عربی نظم و نثر کی سے دور پردیس میں امریکا کے مختلف شہروں میں پروان چڑھی۔ انیسویں صدی میں شام کے بعض عیسائی خاندانوں نے ہجرت کر کے امریکا کے بعض شہروں جیسے بوسٹن وغیرہ میں سکونت اختیار کر لی اور جب جم گئے تو وہاں علمی و ادبی سرگرمیاں شروع کیں۔ ان سرگرمیوں کے روح رواں جبران خلیل جبران اور ان کے ہم نوا تھے۔