مندرجات کا رخ کریں

نشانیوں کی انجیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نشانیوں والی انجیل یا نشانیوں کی انجیل یا semeia source ایک فرضی انجیل ہے، جو یسوع مسیح کے حالات زندگی پر مشتمل ہے۔ کئی ماہرین علم اس کو یوحنا کی انجیل کی بنیادی دستاویز قرار دیتے ہیں، جو یوحنا نے اپنی انجیل کے لیے بطور ماخذ استعمال کی۔ یہ نظریہ اصول تنقید ماخذ کی بنیاد پر استوار ہے۔ پہلی بار یہ مفروضہ روڈولف بلٹمین کی تفسیر (1941ء) میں اس شائع کیا گیا،[1] جس کے بعد ہی اسے کچھ قبولیت ملی۔[2]حالانکہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Das Evangelium des Johannes (1941), translated as The Gospel of John: A Commentary, Westminster ,John Knox Press, 1971, ISBN 0-664-20893-2
  2. D. Moody Smith (1976), "The Setting and Shape of a Johannine Narrative Source", in Journal of Bibilical Literature, Vol. 95, No. 2 (June 1976), pp. 231-241: "Once it is granted that John's miracle tradition is not based upon the Synoptics, a miracle source (or a source that included miracles) becomes a reasonable hypothesis", accessed 6 February 2016