نقاط المشرق و المغرب
Appearance
دائرہ الافق سماوی اور دائرہ معدل النہار کے دو نقاط تقاطع جو خط شمال کے علی الترتیب مشرق و مغرب میں واقع ہوں کو نقاط المشرق و المغرب (انگریزی: East and West Points) کہتے ہیں۔ اگر آپ شمال کی طرف منہ کرکے کھڑے ہوں تو آپ کی دایں جانب جہاں خط استوا سماوی اور دائرہ افق سماوی ایک دوسروے کو قطع کرتے ہیں وہ آپ کا عین نقطہ مشرق ہے۔ اسی طرح آپ کی بایں جانب جہاں یہ دونوں باہم قطع کریں وہ عین نقطہ مغرب ہے ۔