نیرو مودی
Appearance
نیرو مودی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 فروری 1971ء (53 سال) پالانپور |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | سنار ، کارجو ، کاروباری شخصیت |
درستی - ترمیم |
نیرو مودی (انگریزی: Nirav Modi) بھارت سے تعلق رکھنے والا ہیروں کا ایک کاروباری شخص ہے جسے انٹر پول نے مجرمانہ سازش کے الزامات کی وجہ سے مفروز قرار دیا ہے۔ نیرو مودی پر پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے ساتھ 14 ہزار روپیے کی دھوکا دہی کرنے کا معاملہ ہے۔ انسداد منی لانڈرنگ قانون (پی ایم ایل اے)کی خصوصی عدالت کے جسٹس وی سی باردے نے ای ڈی اور نیرو مودی کے وکلا کے درمیان چلنے والی طویل بحث کے بعد بیرون ملک مفرور ہیروں کے تاجر کو بھگوڑااور مالی مجرم قرار دیا۔ پی این بی گھوٹالے میں نیرو مودی کے علاوہ اس کے ماموں میہول چوکسی بھی اہم ملزم ہیں۔ ملک کے بینکنگ سیکٹر کا سب سے بڑا گھپلہ ہے۔ 2018ء میں روشنی میں آیا تھا۔ نیرو مودی کا ماموں میہول چوکسی بھی ملک سے مفرور ہے۔ ان دونوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1971ء کی پیدائشیں
- 27 فروری کی پیدائشیں
- 1970ء کی دہائی کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کو مطلوب مفرور شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میڑ مذکور شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میں مذکور شخصیات
- بھارتی دھوکے باز
- اکیسویں صدی کے بھارتی مجرمین
- گجرات (بھارت) کی کاروباری شخصیات
- گجراتی شخصیات
- بھارتی مجرمین
- بھارتی منی لانڈرر
- گجرات (بھارت) کی شخصیات