وزارت فولاد، حکومت ہند
Appearance
ایجنسی کا جائزہ | |
---|---|
دائرہ کار | بھارت |
صدر دفتر | وزارت فولاد ادیوگ بھون مولانا آزاد روڈ نئی دہلی، 110011 نئی دہلی |
وزیر ذمہ دار | |
ویب سائٹ | steel.nic.in |
وزارت فولاد حکومت ہند کی ایک وزارت ہے۔
مرکزی وزرا
[ترمیم]- اشوک کمار سین - 1991ء
- رام ولاس پاسوان - 2004ء سے 2009ء تک[1]
- ویر بھدر سنگھ - 28 مئی 2009ء سے 18 جنوری 2011 تک۔[2]
- بینی پرساد ورما - جولائی 2011ء سے 26 مئی 2014ء تک۔[3]
- نریندر سنگھ تومر - 26 مئی 2014ء تا حال[4] [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "بوکارو بھرتی معاملے میں سی بی آئی رام ولاس پاسوان سے تفتیش کر سکتی ہے"۔ این ڈی ٹی وی انڈیا۔ 25 فروری 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014
- ↑ "رشوت خوری کے معاملے میں سی بی آئی نے ویر بھدر سنگھ سے تفتیش کی"۔ جن ستا۔ 27 مارچ 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014
- ↑ پیوش ببیلے اور آشیش مشر (12 فروری 2012)۔ "یوپی میں اقتدار کی کلید پسماندہ طبقات کے ہاتھوں میں"۔ آج تک
- ↑ "جانیے کس وزیر کو ملی کون سی ذمہ داری"۔ لائیو ہندوستان۔ 27 مئی 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014
- ↑ "مودی حکومت میں کس کو ملی کون سی وزارت"۔ بی بی سی ہندی۔ 27 مئی 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2014