مندرجات کا رخ کریں

ویکیپیڈیا:تختۂ اعلانات برائے تعلیمی پروگرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اساتذہ کرام، طلبائے عزیز اور تعلیمی پروگرام سے دلچسپی رکھنے والے تمام افراد کو تہ دل سے خوش آمدید!
اس صفحہ کو تازہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس صفحہ کا مقصد اس صفحہ کا استعمال

اس صفحہ میں ویکیپیڈیا کے تعلیمی پروگرام، اس کے اداروں اور نصاب کے متعلق گفتگو کی جاتی ہے۔

ممکنہ طور پر یہاں ہونے والی گفتگو کے بیشتر موضوعات کے محور درج ذیل ہیں:

  • کسی طالب علم کی جانب سے بلاواسطہ اور بالواسطہ تحریر کردہ مواد
  • ویکیپیڈیا میں ترمیم کاری سے متعلق اساتذہ اور طلبہ کے سوالات
  • رضاکاروں (آن لائن رضاکار، رضاکار جامعہ یا خطے) سے متعلق مسائل و درخواستیں
  • ویکیپیڈیا کے تعلیمی پروگرام سے جڑنے کی گفتگو
  • تعلیمی پروگرام سے متعلق صارفی اختیارات میں تبدیلی کی درخواستیں
  • نمایاں کام کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی
  • نیز طلبہ کو پیش آنے والی تمام مشکلوں کے متعلق گفتگو


  • نئی گفتگو شروع کرنے یا نیا پیغام درج کرنے کے لیے ذیل میں موجود "نیا موضوع شروع کرنے کے لیے یہاں کلک کریں" پر کلک کریں۔
  • جو پیغام درج کرنا چاہتے ہیں اس کو لازماً متعلقہ قطعہ میں درج کریں۔
  • اپنے پیغام کی سرخی بنانے کے لیے متعلقہ قطعہ کے نیچے برابر کے تین نشان === سرخی کے آگے پیچھے درج کریں۔
  • براہ کرم اپنے پیغام کو اختصار کے ساتھ لیکن کھل کر لکھیں۔
  • اپنا پیغام درج کرنے بعد اس کے آخر میں ان چار مدات (~~~~) کے ذریعہ اپنی دستخط کرنا نہ بھولیں۔
  • اگر کسی خاص عنوان، صفحہ، موضوع یا صارف کے متعلق پیغام درج کرنا مقصود ہو تو اس کا نام بھی درج کریں۔
  • خصوصاً کسی صارف یا منتظم کو مطلع کرنا ہو تو {{سنیے}} سانچہ کے ذریعہ اطلاع دے سکتے ہیں۔
مزید دیکھیے

آن لائن رضاکار کی درخواست

[ترمیم]

رضاکار جامعہ کی درخواست

[ترمیم]

نئے نصاب کی درخواست

[ترمیم]
ویکیپیڈیا کے تعلیمی پروگرام کا تعارف اور دیگر تفصیلات اس صفحہ میں ملاحظہ فرمائیں