پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا
Appearance
لوک ورثہ اسلام آباد اور الفیصل ناشران لاہور کے مشترکہ اشاعتی منصوبے کے تحت پاکستان کے پانچ جلدوں میں پاکستانی ثقافت پر پہلا دائرہ المعارف جو اردو زبان میں ہے۔
جلدیں[ترمیم]
- جلد اول پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، شمالی علاقہ جات
- جلددوم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا)
- جلدسوم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، بلوچستان
- جلدچہارم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، سندھ
- جلدپنجم پاکستان کا ثقافتی انسائیکلوپیڈیا، پنجاب