پاکستان کے آئین کی دفعہ 6

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے آئین کی دفعہ 6 بغاوت ارفع (انگریزی سے : High Treason) کے جرم کی تشریح کرتی ہے۔[1] اس دفعہ کے مطابق کوئی بھی شخص جو آئین کو غیر آئینی طریقے سے ختم کرے یا اس کی کوشش کرے بغاوت ارفع کا قصوروار قرار پائے گا۔ اس عمل کا معاون بھی اس جرم کا قصوروار قرار پائے گا اور قصوروار کی سزا کا فیصلہ مجلس شوری یا پارلیمنٹ کرے گی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پاکستان کا آئین، اگریزی میں
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔