پدمنابھ سوامی مندر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پدمنابھ سوامی مندر is located in کیرلا
پدمنابھ سوامی مندر
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔8°28′58″N 76°56′37″E / 8.48278°N 76.94361°E / 8.48278; 76.94361
نام
حقیقی نامسری پَدَم ناتھ سوامی مندر
دیوناگریपद्मनाभस्वामी मंदिर
سنسکرت نقل حرفیअनन्तपद्मनाभदॆवालयः (तिरुवनन्तपुरम्)
تملதிருவனந்தபுரம் பத்மநாபசாமி கோயில்
مراٹھیपद्मनाभस्वामी मंदिर
مقام
ملکبھارت
محل وقوعتریوینڈرم
فن تعمیرات اور ثقافت
طرز تعمیردراوڑی فن تعمیر (کوول)
ویب سائٹwww.sreepadmanabhaswamytemple.org/index.htm

سری پَدَم نابھ سوامی کا مندر ہندوستان کے کیرالا صوبے میں واقع ہے جہاں وشنو کی پوجا کی جاتی ہے۔ اس مندر میں چھ زیر زمین تہ خانے ہیں۔ جون 2011 میں سپریم کورٹ نے احکامات جاری کیے کہ ان تہ خانوں میں موجود نوادرات کا معائنہ کر کے فہرست تیار کی جائے اور ایک سات رکنی کمیٹی بنائی۔ شاید یہ دنیا کا سب سے زیادہ دولتمند مندر ہے، یہاں کی دولت کا تخمینہ 20 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا ہے۔