پہلے اکیڈمی اعزازات
Appearance
پہلے اکیڈمی اعزازات | ||||
---|---|---|---|---|
پہلا اکیڈمی اعزاز ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں۔ | ||||
تاریخ | 16 مئی 1929ء | |||
مقام | ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل | |||
Host | ڈگلس فیئربینکس | |||
Highlights | ||||
بہترین تصویر | Wings | |||
اکثر اعزازات | Seventh Heaven (5) | |||
|
پہلے اکیڈمی اعزازات (انگریزی: 1st Academy Awards) کی تقریب 16 مئی 1929ء کو ہالی ووڈ روزویلٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں بطور مہمان ڈگلس فیئربینکس نے شرکت کی۔ اس تقریب میں سب سے زیادہ انعام حاصل کرنے والی فلم Seventh Heaven and Sunrise: A Song of Two Humans (3) ہے، جبکہ سب سے زیادہ نامزدگیاں Seventh Heaven (5) کی تھیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "سرکاری ڈیٹابیس برائے اکیڈمی اعزازات" (بزبان انگریزی)۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز