مندرجات کا رخ کریں

چمپاوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چمپاوت (Kumaoni: Champāvat) بھارت کی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمپاوت کا ایک قصبہ اور نگر پالیکا پریشد ہے۔ یہ چمپاوت ضلع کا انتظامی صدر مقام ہے۔ یہ قصبہ کماؤن سلطنت کا سابق دار الحکومت تھا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔