مندرجات کا رخ کریں

چھن چھنگلو سیریز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چھن چھنگلو سیریز مظہر کلیم کی تخلیق کردہ مقبول سیریز ہے۔چھن چھنگلو ایک لڑکا ہوتا ہے جو پراسرار قوتوں کا مالک ہوتا ہے

چھن چھنگلو کا تعلق چھنگلو خاندان سے ہوتا ہے

اس خاندان کے لوگوں کے ہاتھوں کی چھ انگلیاں اور پاؤں کی بھی چھ انگلیاں ہوتی ہیں اس لیے یہ خاندان چھنگلو خاندان کہلاتا ہے

چھن چھنگلو ایک بچہ ہوتا ہے جو پراسرار قوتوں کا مالک ہوتا ہے اور وہ جنوں اور بڑے بڑے جادو گروں کو ہرا دیتا ہے۔چھن چھنگلو کا ایک دوست پنگلو بھی ہوتا ہے جو بندر کا بچہ ہوتا ہے

یہ سیریز بچوں کے ادب کی فینٹسی ادب کا حصہ ہے

یہ سیریز بہت مقبول ہوئی۔

اس سیریز پر مظہر کلیم نے بے شمار ناول لکھے

ناولز

اس سیریز کے چند ناولز کے نام

حاضر ہیں

1- چھن چھنگلو

2- چھن چھنگلو اور چلوسک ملوسک

3- چھن چھنگلو اور ظالم جادوگر

4- چھن چھنگلو اور خوفناک بونے

5- چھن چھنگلو اور جاگونہ جن

6- چھن چھنگلو اور مکار بڑھیا

7- چھن چھنگلو کا مقابلہ

8- چھن چھنگلو پریستان میں

9- چھن چھنگلو اور شیطان بوڑھا

10- چھن چھنگلو اور پراسرار بادشاہ

11- چھن چھنگلو اور لوزاٹا جن

12- چھن چھنگلو اور پراسرار دیوتا

13- چھن چھنگلو قید میں

14- چھن چھنگلو اور ناچتی کھوپڑی

15- چھن چھنگلو اور نکٹا جن

16- چھن چھنگلو اور خلائی جادوگر

17- چھن چھنگلو اور جادوئی چوہے

18- چھن چھنگلو اور کالی ماتا جادوگرنی