مندرجات کا رخ کریں

چین خواتین قومی کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چین
Refer to caption
Flag of China
ایسوسی ایشنChinese Cricket Association
افراد کار
کپتانHuang Zhuo
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتAffiliate member (2004)
Associate member (2017)
آئی سی سی جزوAsia
خواتین بین الاقوامی
First international اسکاٹ لینڈ at Shanghai Cricket Club, شنگھائی; September 2006
خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
پہلا ٹی20 جنوبی کوریا at یونہوئی کرکٹ گراؤنڈ, انچیون; 3 November 2018
آخری ٹی20 ہانگ کانگ at یونہوئی کرکٹ گراؤنڈ, انچیون; 22 September 2019
ٹی20 کھیلے حیتے/ہارے
کل [1] 16 8/8
(0 ties, 0 no result)
اس سال [2] 0 0/0
(0 ties, 0 no result)
خواتین ٹی20 عالمی کپ کوالیفائر میں آمد1 (پہلی بار 2015)
بہترین نتیجہ6th (2015)
آخری مرتبہ تجدید 4 October 2020 کو کی گئی تھی

چینی خواتین کی کرکٹ ٹیم وہ ٹیم ہے جو خواتین کے بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں عوامی جمہوریہ چین کی نمائندگی کرتی ہے۔پہلی بار چینی خواتین کرکٹرز نے اپنا بین الاقوامی ڈیبیو کیا تھا جو ستمبر 2006ء میں شنگھائی میں سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیل میں 59 رنز سے ہاری تھی۔ [3] تاہم اس سائیڈ کو چینی کرکٹ ایسوسی ایشن نے آفیشل ٹیم کے طور پر تسلیم نہیں کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "WT20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  2. "WT20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  3. Charlotte Bascombe، Fiona Urquhart (2 October 2006)۔ "Scotland Ladies make a strong start in the International Shanghai Sixes"۔ Cricket Scotland۔ 10 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ