مندرجات کا رخ کریں

چیکولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
چیکولا
 

تاریخ تاسیس 1852  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک روس [1]
سلطنت روس
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2]
متناسقات 43°11′29″N 43°55′06″E / 43.1915°N 43.918269444444°E / 43.1915; 43.918269444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
363500  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 86734  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 568184  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

چیکولا (روسی: Чикола; ایرون اوسیشیائی: Цыкола،تلفظ:تسیکولا; دیگور اوسیشیائی: Чикола یا Цикола،تلفظ:چیکولا یا تسیکولا) ایک قصبہ اور جمہوریہ شمالی اوسیشیا-الانیا، روس کے ایرافسکی ضلع کا انتظامی مرکز ہے۔ قصبے کی آبادی اکثریتی اوسیشین (95%) اور اقلیتی روسی (1%) ہے۔ قصبے کی اکثریت مسلم (93%) اور اقلیتی عیسائی (7%) ہے۔

  1. GNS Unique Feature ID: https://geonames.nga.mil/gn-ags/rest/services/RESEARCH/GIS_OUTPUT/MapServer/0/query?outFields=*&where=ufi+%3D+-2898720 — شائع شدہ از: 11 جون 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ چیکولا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2024ء