ڈھولیال
Appearance
ڈہولیال ضلح تحصیل راولپنڈی کا ایک گاؤں ہے اس پورے علاقہ کو سواں کا علاقہ بھی کہا جاتا ہے اور تھانہ چونترہ کے انڈر آتا ہے یہاں سب سے زیادہ الپیال قوم کی تعداد ہے جو چوہدری نثار علی خان بھی اسی برادری سے تعلق ہے تعلیم کے لحاظ سے ڈہولیال سب سے آگے ہے پیشہ ملازمت ہے