مندرجات کا رخ کریں

ڈینس مورکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینس مورکل
ڈینس مورکل 1931ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش25 جنوری 1906(1906-01-25)
پلمسٹیڈ, کیپ ٹاؤن, برٹش کیپ کالونی
وفات6 اکتوبر 1980(1980-10-60) (عمر  74 سال)
ناٹنگھم, انگلستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ24 دسمبر 1927  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ27 فروری 1932  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 16 86
رنز بنائے 663 4494
بیٹنگ اوسط 24.55 34.30
100s/50s 0/4 8/22
ٹاپ اسکور 88 251
گیندیں کرائیں 1704 10425
وکٹ 18 174
بولنگ اوسط 45.61 28.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 6
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/93 8/13
کیچ/سٹمپ 13/- 67/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 14 نومبر 2022

ڈینجس پال بیک مورکل (پیدائش: 25 جنوری 1906ء) | (انتقال: 6 اکتوبر 1980ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1924ء سے مغربی صوبے کے لیے اور 1927-28ء سے 1931-32ء تک جنوبی افریقہ کے لیے 16 ٹیسٹ کھیلے ۔ [1]

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 6 اکتوبر 1980ء کو ناٹنگھم، انگلینڈ میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Denijs Morkel"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2012