کارڈف آرمز پارک
Appearance
دی آرمز پارک | |||||||||||||||||||||||||||
پیش منظر میں کارڈف آرمز پارک اور پس منظر میں پرنسپلٹی اسٹیڈیم | |||||||||||||||||||||||||||
مقام | کارڈف, ویلز | ||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نیشنل اسٹیڈیم ویلش نیشنل رگبی گراؤنڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||
نیشنل اسٹیڈیم کا ویسٹ اسٹینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
کرکٹ گراؤنڈ | |||||||||||||||||||||||||
کرکٹ گراؤنڈ کا فضائی منظر | |||||||||||||||||||||||||
|
کارڈف آرمز پارک ، جسے آرمز پارک بھی کہا جاتا ہے، کارڈف ، ویلز کے مرکز میں واقع ہے۔ یہ بنیادی طور پر رگبی یونین اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا ہے، لیکن اس میں باؤلنگ گرین بھی ہے۔ آرمز پارک 1958ء میں برٹش ایمپائر اور کامن ویلتھ گیمز کا میزبان تھا اور اس نے 1991ء کے رگبی ورلڈ کپ میں چار گیمز کی میزبانی کی، بشمول تیسری پوزیشن کا پلے آف۔ آرمز پارک نے 1995-96 ءکے افتتاحی ہینکن کپ فائنل اور اگلے سال 1996-97ء میں بھی میزبانی کی۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Simon Thomas (22 June 2007)۔ "Time Blues quit Arms Park?"۔ icWales۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2011
- ↑ "Cardiff Blues ready to install temporary stands at Arms Park for Amlin Challenge Cup final as Bath and Northampton fans protest about venue"۔ Wales Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2014
- ↑ "Cardiff Arms Park, Cardiff, Wales"۔ Cricinfo (ESPN)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2008
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Cardiff_Arms_Park#cite_note-Tennis-5