کالی داس (عمران سیریز)
Appearance
کالی داس صفدر شاہین کا عمران سیریز پر لکھا گیا ایک جاسوسی ماروائی ناول ہے اس ناول میں کافرستان پاکیشیا کو تباہ کرنے کے لیے ایک منصوبہ بناتے ہیں لیکن اس منصوبے کو پورا کرنے کے لیے وہ عمران کا ختم ہونا ضروری تصور کرتے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں عمران کی موجودگی میں یہ منصوبہ ناکام ہوجائے گآ
لہذا وہ ماروائی طاقتوں کا عمران پر استعمال کرتے ہیں
پنڈت کالی داس کو ایک عمران کو ختم کرنے کا کہا جاتا ہے وہ بدرحوں کو عمران کو قید کرنے کے لیے بھیج دیتا ہے
اور یوں سنسنی خیر واقعات کا آغاز ہوتا ہے
جو دل دہلا دیتے ہیں