کاویہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برقی کاویہ

کاویہ[ا][1] ( انگریزی: Soldering iron، عربی: كاوية لحام)ایک دستی اوزار ہے جو ٹانکا لگانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ بجلی کی مدد سے سولڈر کو پگھلنے کے لیے گرمی فراہم کرتا ہے تاکہ یہ دو دھاتی ٹکڑوں کے درمیان جوڑ لگا سکے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "بِجْلی کا کاوِیا"۔ ریختہ لغت۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2022 

حواشی[ترمیم]

  1. یہ عربی سے ماخوذ ہے۔

اہم روابط[ترمیم]

کاویہ استعمال کرنے کا طریقہ