کتاب سبز (معمر قذافی )
کتاب سبز | |
مصنف | معمر قذافی |
---|---|
ملک | لیبنا |
زبان | عربی |
موضوع | سیاسی فلسفہ |
تاریخ اشاعت | 1975 |
تاریخ اشاعت انگریری | 1976 |
طرز طباعت | پرنٹ |
صفحات | 110 |
کتاب سبز یا کتاب اخضر ( عربی: الكتاب الأخضر al-Kitāb al-Aḫḍar) لیبیا کے رہنما معمر قذافی کے سیاسی فلسفے کو بیان کرنے والی ان کی ایک مختصر کتاب ہے۔ یہ کتاب پہلی بار 1975 میں شائع ہوئی تھی اورا س کو سبھی لوگوں کے لیے مطلوبہ مطالعہ قرار دیا گیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ لٹل ریڈ بک ( چیئرمین ماؤ تسے تنگ کے اقتباسات ) سے جزوی طور پرمتاثر ہے۔ [1][2] ان دونوں کتابوں کو ان کے ملک کے اندر اور باہر وسیع پیمانے پر تقسیم کیا گیا، اسے بہت سے یادگار نعروں کے ساتھ ایک سادہ، قابل فہم انداز میں لکھا گیا ہے۔ [3] ایک انگریزی ترجمہ لیبیا کی پیپلز کمیٹی نے جاری کیا تھا اور [4] ایک دو لسانی انگریزی / عربی ایڈیشن لندن میں مارٹن، برائن اور او کیفے نے 1976 میں جاری کیا تھا۔ لیبیا کی خانہ جنگی میں قذافی مخالف مظاہرین نے کتاب سبز کی کاپیاں جلا دی تھیں۔
اثرات
[ترمیم]لیبیا میں
[ترمیم]بین اقوامی
[ترمیم]مشمولات
[ترمیم]کتاب سبز تین حصوں پر مشتمل ہے۔ اس کے صفحات کی تعداد 110 ہے۔ [5]
- جمہوریت کے مسئلے کا حل: عوام کی اتھارٹی (1975 کے آخر میں شائع)
- معاشی مسئلے کا حل: سوشلزم (1977 کے اوائل میں شائع ہوا)
- تیسری بین الاقوامی تھیوری کی سماجی بنیاد (ستمبر 1981 میں شائع)
نقطہائے نظر
[ترمیم]خلاصہ
[ترمیم]نقد و تبصرہ
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ورلڈ کیٹ : گرین بک کے فارمیٹس اور ایڈیشن
- OpenAnthropology.org: دی گرین بک (پی ڈی ایف فائل)
- اصل عربی میں گرین بک (پی ڈی ایف فائل)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ trella.org (Error: unknown archive URL)
- ↑ Soumiea Abushagur (2011)۔ The Art of Uprising: The Libyan Revolution in Graffiti۔ Lulu.com۔ ص 18۔ ISBN:978-1-105-15535-2۔
The Green Book was Gaddafi's political philosophies, modeled after Chairman Mao's Little Red Book.۔.
- ↑ Christopher H. Dalton؛ Richard A. Lobban Jr. (2014)۔ Libya: History and Revolution (illustrated ایڈیشن)۔ ABC-CLIO۔ ص 129۔ ISBN:978-1-4408-2885-0۔
For information، Gaddafi's Green Book was something of a knock-off of Chairman Mao's Red Book۔
- ↑ Metz، Helen Chapin (1987)۔ "The Green Book"۔ Libya: A Country Study۔ Washington, D.C.: Library of Congress۔ OCLC:19122696۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-02
- ↑ al-Gaddafi, Muammar (1976) The Green Book People's Committee, Libya.
- ↑ Tremlett، George (1993)۔ Gadaffi: The Desert Mystic (First ایڈیشن)۔ New York: Carroll & Graf۔ ص 208, 210, 214, 217, 220۔ ISBN:978-0-88184-934-9