کلائین لیون سینڈروم
Appearance
کلائین لیون سینڈروم | |
---|---|
تخصص | اعصابیات&Nbsp; |
کلائین لیون سینڈروم (Kleine–Levin syndrome) یا سلیپنگ بیوٹی سینڈروم کے مرض میں مریض سوتا رہتا ہے[1]۔ یہ مرض کروڑوں افراد میں سے کسی ایک کو متاثر کرتا ہے۔ اس مرض کا اب تک کوئی علاج دریافت نہیں ہوا۔ مرگی کی طرح اس مرض میں بھی دورے پڑتے ہیں لیکن عام حالات میں مریض 12 سے 18گھنٹے سوتا ہے۔ بعض مریض 10 دن تک بھی سوتے رہتے ہیں۔[2] ماہرین کے مطابق 30 سال کی عمر کے بعد اس مرض کے دوروں میں کمی ہو جاتی ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]اس مضمون«کلائین لیون سینڈروم» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔: | |
---|---|
«کلائین لیون سینڈروم» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:کلائین لیون سینڈروم پر اردو نام کا حوالہ دے کر «کلائین لیون سینڈروم» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔ | |
کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں |