مندرجات کا رخ کریں

کلیدگدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کلیدگدی

کلیدگدی یا مختصراً کلیدیہ (keypad)، قالب (block) میں ترتیب شدہ کلائد (buttons) کا ایک طاقم (set) جو عموماً ہندسوں اور دوسرے علامات کا حامل ہوتا ہے، تاہم اِس میں تمام حروف تہجی دستیاب نہیں ہوتے۔

اگر کسی کلیدگدی میں نمبرات کثرت میں ہوں تو ایسے کلیدگدی کو نمبرگدی (numeric keypad) بھی کہا جاتا ہے۔ کلیدگدیاں زیادہ تر الف ہندسی تختہ جات کلید (alphanumeric keyboards) اور دوسرے اختراعات جیسے حسابگرات، ملاپی تالہ جات (combination locks) اور ہاتفات (telephones)، جن کو زیادہ تر ہندسی ادخال (numeric input) کی ضرورت ہوتی ہے، پر پائی جاتی ہیں۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]