مندرجات کا رخ کریں

کوثر الخیرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علامہ محمد اشرف سیالوی کی تالیف کردہ یہ کتاب سورہ کوثر کی جامع اردو تفسیر ہے اس کا مکمل نام ’’کوثر الخیرات لسید السادات‘‘ ہے