کوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کوٹ سنسکرت زبان کے لفظ कोट سے ماخود ہے، جس کا تلفظ اردو زبان ہی کی طرح ہے۔ اس سے مراد کئی، کثرت اور متعدد ہے۔[1] بھارت اور پاکستان میں یہ کئی شہروں کے ناموں کا حصہ ہے جیسے کہ راجکوٹ، سیالکوٹ وغیرہ۔

حوالہ جات[ترمیم]