کوٹونو معاہدہ
Appearance
کوٹونو معاہدہ یورپی یونین اور افریقی، کیریبین اور پیسیفک گروپ آف اسٹیٹس ("ACP ممالک") کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ اس پر جون، 2000ء میں بینن کے سب سے بڑے شہر کوٹونو میں ACP کے 78 ممالک [1] ( کیوبا نے دستخط نہیں کیے) اور اس وقت کے یورپی یونین کے پندرہ رکن ممالک نے دستخط کیے تھے۔ یہ سنہ 2003ء میں نافذ ہوا اور اس کے بعد سنہ 2005ء اور 2010ء میں اس پر نظر ثانی کی گئی۔
سنہ 2010ء کی نظرثانی کے بعد، معاہدے کی میعاد 29 فروری، 2020ء کو ختم ہونے والی تھی، لیکن اسے عارضی طور پر 31 اکتوبر، 2023ء تک، ایک نئے معاہدے ([./Https://ur.m.wikipedia.org/w/Cotonou_Agreement#Samoa_Agreement[مردہ ربط] ساموا معاہدہ]) جو ابھی زیر التواء ہے، کو اپنانے کے لیے بڑھا دیا گیا۔ [2]
- ↑ "The Cotonou Agreement"۔ 03 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Pichon, E., After Cotonou: Towards a new agreement with the African, Caribbean and Pacific states, European Parliamentary Research Service, published September 2023, accessed 23 November 2023
زمرہ جات:
- 2000ء میں بینن
- انگولا کے معاہدے
- اینٹیگوا و باربوڈا کے معاہدے
- بارباڈوس کے معاہدے
- بیلیز کے معاہدے
- بینن کے معاہدے
- بوٹسوانا کے معاہدے
- برکینا فاسو کے معاہدے
- برونڈی کے معاہدے
- کیمرون کے معاہدے
- کیپ ورڈی کے معاہدے
- چاڈ کے معاہدے
- جبوتی کے معاہدے
- ڈومینیکا کے معاہدے
- مشرقی تیمور کے معاہدے
- استوائی گنی کے معاہدے
- ارتریا کے معاہدے
- سوازی لینڈ کے معاہدے
- ایتھوپیا کے معاہدے
- فجی کے معاہدے
- گیبون کے معاہدے
- گھانا کے معاہدے
- جمہوریہ گنی کے معاہدے
- گنی بساؤ کے معاہدے
- گیانا کے معاہدے
- ہیٹی کے معاہدے
- کوت داوواغ کے معاہدے
- جمیکا کے معاہدے
- کینیا کے معاہدے
- کیریباتی کے معاہدے
- لیسوتھو کے معاہدے
- لائبیریا کے معاہدے
- مڈغاسکر کے معاہدے
- ملاوی کے معاہدے
- مالی کے معاہدے
- موریتانیہ کے معاہدے
- موریشس کے معاہدے
- موزمبیق کے معاہدے
- نمیبیا کے معاہدے
- ناورو کے معاہدے
- نائجر کے معاہدے
- نائجیریا کے معاہدے
- نیووے کے معاہدے
- پلاؤ کے معاہدے
- پاپوا نیو گنی کے معاہدے
- روانڈا کے معاہدے
- سینٹ کیٹز کے معاہدے
- سینٹ لوسیا کے معاہدے
- سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز کے معاہدے
- سامووا کے معاہدے
- سینیگال کے معاہدے
- سیچیلیس کے معاہدے
- سیرالیون کے معاہدے
- جنوبی افریقہ کے معاہدے
- سرینام کے معاہدے
- ساؤ ٹومے و پرنسپے کے معاہدے
- تنزانیہ کے معاہدے
- ٹوگو کے معاہدے
- ٹونگا کے معاہدے
- ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے معاہدے
- تووالو کے معاہدے
- یوگنڈا کے معاہدے
- وانواتو کے معاہدے
- زیمبیا کے معاہدے
- زمبابوے کے معاہدے
- بہاماس کے معاہدے
- وسطی افریقی جمہوریہ کے معاہدے
- اتحاد القمری کے معاہدے
- جزائر کک کے معاہدے
- جمہوری جمہوریہ کانگو کے معاہدے
- جمہوریہ ڈومینیکن کے معاہدے
- ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا کے معاہدے
- گیمبیا کے معاہدے
- جزائر مارشل کے معاہدے
- جمہوریہ کانگو کے معاہدے
- جزائر سلیمان کے معاہدے