مندرجات کا رخ کریں

کھاڑک نالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


کھاڑک نالہ یا کھاڑک اسٹاپ شہر کی مصروف ترین شاہراہ ملتان روڈ پر اقبال ٹاؤن کے نشتر بلاک،حسن ٹائون اور سبزہ زار سے متصل ہے۔ کھاڑک ایک قدیم گاؤں تھا جو مختلف نام رکھنے والی سوسائیٹیوں میں تقسیم ہو گیا ہے۔ اس کے شمال مغرب میں حسن ٹاؤن، اعوان ٹاؤن، نیوٹاؤن، حسین ،حسنین ٹاؤن، انورٹاؤن، معراج پارک ،وسیم بلاک، (اسلام سٹریٹ نمبر 13 حسن ٹائون) واقع ہیں اور مشرق میں اقبال ٹاؤن کے بلاک (کریم بلاک ،نشتر بلاک اور راوی بلاک ) اور جنوب و مغرب میں کھاڑک ،سبزہ زار سکیم،مرغزار،قاضی ٹائون اور ڈوبن پورہ اور حیدری کالونی واقع ہیں۔

کھاڑک کانام کھڑاک کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ زمانہ قدیم یہاں رات کو لوگوں کے دروازے کھڑکتے تھے یعنی چوری چکاری عام تھی اس نسبت سے اس کا نام کھاڑک پڑ گیا۔