مندرجات کا رخ کریں

گول گنبد

متناسقات: 16°49′48″N 75°44′9″E / 16.83000°N 75.73583°E / 16.83000; 75.73583
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Gol Gumbaz
گول گنبد ، ಗೋಲ ಗುಮ್ಮಟ
Gol Gumbaz
گول گنبد
مقام بیجاپور، کرناٹک، بھارت
نمونہ ساز یاقوت
قسم مزار
تعمیری مواد پھیکا مرمرِ سیاہ
بلندی 51 میٹر
تاریخِ آغاز 1626ء
تاریخِ تکمیل 1656ء
وقف شدہ محمد عادل شاہ
متناسقہ 16°49′48.11″N 75°44′9.95″E / 16.8300306°N 75.7360972°E / 16.8300306; 75.7360972
دیگر نام: انگریزی:Gol Gumbad
بھارت کی ریاست کرناٹک کے بیجاپور میں واقع گول گنبد، جو آیا صوفیہ گنبد کے بعد سب سے بڑا گنبد ہے۔

گول گنبد (انگریزی: Gol Gumbaz) (کنڑ زبان: ಗೋಲ ಗುಮ್ಮಟ) عادل شاہی سلطان محمد عادل شاہ (1627-57) کا مقبرہ ہے۔ اس سلطنت نے 1490ء سے 1686ء تک بیجاپور پہ حکمرانی کی۔

یہ گنبد 1659ء میں ماہر فن تعمیر ’یاقوت‘ کے ہاتھوں بنایا گیا۔ یہ گنبد آیا صوفیہ گنبد کے بعد سب سے بڑا گنبد ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

16°49′48″N 75°44′9″E / 16.83000°N 75.73583°E / 16.83000; 75.73583