گھوسٹ (ڈرامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
برلن میں بھوتوں کی ایک پرفارمنس، 1983، انگے کیلر ، الریچ موہے اور سیمون وان زگلینیکی کے ساتھ ۔

گہوسٹ (بھوت) ( (ڈینش: Gengangere)‏ ) ناروے کے ڈراما نگار ہنرک ابسن کا ایک ڈراما ہے۔ یہ 1881 میں لکھا گیا تھا اور پہلی بار 1882 میں شکاگو، الینوائے میں ڈنمارک کی ایک کمپنی نے ٹور پر پیش کیا تھا۔ [1] ابسن کے بہت سے ڈراموں کی طرح بھوت نامی ڈراما بھی 19ویں صدی کی اخلاقیات پر ایک شدید تبصرہ ہے۔ کیونکہ اس میں مذہب، جنسی بیماری اور جنسی بے راہ روی وغیرہ شامل ہیں، اس کی سخت تنقید کی گئی تاہم بعد میں اس کو خوب سراہا گیا۔ [2] [3] [4]

  1. Jens-Morten Hanssen (10 July 2005)۔ "Facts about Ghosts"۔ All about Henrik Ibsen۔ National Library of Norway۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2014۔ Thus the very first performance of Ghosts took place at the Aurora Turner Hall in Chicago on May 20th 1882. 
  2. Ibsen, Henrik, Ghosts. Four Major Plays. Oxford World’s Classic. Oxford University Press. (1981) آئی ایس بی این 0-19-283387-1
  3. Ibsen, Henrik. Four Great Plays. Bantam Books (1984) آئی ایس بی این 9780553212808
  4. Valency, Maurice. The Flower and the Castle: An Introduction to Modern Drama. Macmillan, 1963. pp. 160–162.