ہدہد طوفان
Appearance
ہدہد طوفان | |
---|---|
معلومات | |
ملک | بھارت |
آغاز | 7 اکتوبر 2014 |
اختتام | 14 اکتوبر 2014 |
کمتر فضائی دباؤ | 937 ملی بار |
ہوا کی زیادہ سے زیادہ رفتار | 115 ناٹ |
نقصانات | |
|
124 |
درستی - ترمیم |
ہدہد طوفان ایک بڑا طوفان ہے جو بھارت میں اکتوبر 2014ء کو برپا ہوا تھا۔ یہ 12 اکتوبر کی رات خلیج بنگال سے اوڈیشہ اور آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرایا تھا۔[1] محکمہ موسمیات نے یہ اندیشہ ظاہر کیا تھا کہ اس طوفان کے ساتھ 195 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلے گی اور سمندر کی لہریں اپنی انتہا پر ہوں گی۔
نقصانات
[ترمیم]طوفان ہدہد سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ آندھرا پردیش سے تین لاکھ سے زیادہ اور اوڈیشا سے ستر ہزار لوگوں نے محفوظ مقامات پر نقل مکانی کی۔