مندرجات کا رخ کریں

ہمایون نامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمایون نامہ یا تزکِ ہمایون ایک کتاب ہے جو مغل شہنشاہ ہمایون کے زندگی پر مبنی ہے۔ اس کتاب کو ہمایون کے بہن گلبدن بیگم نے لکھاہے اور یہ فارسی زبان میں ہے۔