مندرجات کا رخ کریں

ہیسدالن لائٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیسدالن لائٹس یا ہیسدالن روشنیاں (انگریزی: Hessdalen lights) ((ناروی: Fenomenet i Hessdalen)‏) وسطی دیہی ناروے کے گاؤں ہیسدالن کے 7.5 میل طویل (12 کلومیٹر) کے علاقے میں غیر معمولی پراسرار روشنی کے نطر آنے کا مظہر ہے۔ [1] ناروے کے اور غیر ملکی سائنس دانوں نے اس عجیب و غریب مظہر پر تحقیق کی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Matteo Leone (2003)۔ "A rebuttal of the EMBLA 2002 report on the optical survey in Hessdalen" (PDF)۔ Comitato Italiano per il Progetto Hessdalen۔ ص 1–29۔ 2014-02-07 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ ویب}}: |archivedate= و|archive-date= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت|archiveurl= و|archive-url= پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)، والوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)

بیرونی روابط

[ترمیم]