ینگ اقبال کلب، کامٹی
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/e/ec/%DB%8C%D9%86%DA%AF_%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84_%DA%A9%D9%84%D8%A8.jpg/220px-%DB%8C%D9%86%DA%AF_%D8%A7%D9%82%D8%A8%D8%A7%D9%84_%DA%A9%D9%84%D8%A8.jpg)
2001ء میں اقبال کلب کے کچھ لوگوں نے الگ ہوکر ینگ اقبال فٹ بال کلب کی بنیاد ڈالی۔
ارکان[ترمیم]
اس کلب کے صدر شرن اور کار گزار محمد عمر انصاری، سکریٹری محمد اکرم انصاری، جوائنٹ سکریٹری محمد عقیل انصاری ہیں۔
ٹیم کی موجودہ کارگردگی[ترمیم]
فی الحال اقبال کلب ناگپور لیگ اور آل انڈیا ٹورنامنٹ نہیں کھیل رہی ہے۔ لیکن ینگ اقبال فٹ بال کلب ناگپور لیگ میں ایلائٹ گروپ میں کھیل رہی ہے۔ اور بھارت کے بڑے ٹورنامنٹوں میں شرکت کر رہی ہے۔