مندرجات کا رخ کریں

یوگنڈا کے علاقہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوگنڈا کے علاقہ جات (2010)
  وسطی -   مغربی -   مشرقی -   شمالی

یوگنڈا چار علاقہ جات میں منقسم ہے۔ یہ چار علاقہ جات مزید اضلاع میں منقسم ہیں۔ 2002ء میں 56 اضلاع تھے، [1] جن توسیع 2010ء کر کے 111 اضلاع اور یک شہر (کمپالا) بنایا گیا۔[2]

یوگنڈا کے علاقہ جات کا رقبہ اور آبادی [3]
علاقہ آبادی
2002
رقبہ
وسطی 6,575,425 61,403.2 کلومیٹر2 (6.60939×1011 فٹ مربع)
مغربی 6,298,075 55,276.6 کلومیٹر2 (5.94992×1011 فٹ مربع)
مشرقی 6,204,915 39,478.8 کلومیٹر2 (4.24946×1011 فٹ مربع)
شمالی 5,148,882 85,391.7 کلومیٹر2 (9.19149×1011 فٹ مربع)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "2002 Uganda Population and Housing Census" (PDF)۔ Uganda Bureau of Statistics۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013  روابط خارجية في |publisher= (معاونت)
  2. "Status of Local Governments"۔ Ministry of Local Government۔ 18 ستمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2015 
  3. "Uganda: Administrative units (source: Uganda Bureau of Statistics)"۔ GeoHive۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013