جمال عبدالطیف
جمال عبدالطیف | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 2 مئی 1953ء (71 سال) برکلے |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
قد | |
وزن | |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
لاس اینجلس لیکرز | |
پیشہ | باسکٹ بال کھلاڑی [1] |
کھیل | باسکٹ بال |
کھیل کا ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا |
درستی - ترمیم |
جمال عبد الطیف (پیدائش:2 مئی 1953ء) ایک سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی، جنھوں نے 1975ء میں اسلام قبول کر لیا تھا۔[2] ان کا پہلا نام Jackson Keith Wilkes تھا۔ لیکن عوامی استعمال کے لیے وہ پہلا نام استعمال کرتے رہے۔[3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ RealGM basketball player ID: https://basketball.realgm.com/player/wd/Summary/52264 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ "Wilkes Wants Name Changed to Jamaal Abdul-Lateef"۔ Daytona Beach Morning Journal۔ Associated Press۔ July 26, 1975۔ اخذ شدہ بتاریخ March 29, 2012
- ↑ Anthony Cotton (February 9, 1981)۔ "Like Snow On A Bamboo Leaf"۔ Sports Illustrated۔ Time Inc۔ 29 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2015
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 2 مئی کی پیدائشیں
- افریقی-امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- افریقی-امریکی مسلمان
- امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- کیلیفورنیا کے باسکٹ بال کھلاڑی
- نو مسلمین
- وینٹورا کاؤنٹی، کیلیفورنیا کے کھلاڑی
- وینٹورا، کیلیفورنیا کی شخصیات
- برکلے، کیلیفورنیا کے کھلاڑی
- بیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کی افریقی امریکی شخصیات
- کیلیفورنیا کے مسلم