Pages for logged out editors مزید تفصیلات
شہزادہ محی الدین، پاکستانی سیاست دان۔ سابق وزیر سیاحت۔ 1950ء میں چترال میں ایک شاہی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ سیاست کے میدان میں طالب علمی کے زمانے ہی میں قدم رکھ دیا تھا۔