اتحاد جنوبی عرب امارات
Federation of Arab Emirates of the South اتحاد إمارات الجنوب العربي | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1959–1962 | |||||||||
حیثیت | محمیہ | ||||||||
عمومی زبانیں | عربی | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 11 فروری 1959 | ||||||||
• | 4 اپریل 1962 | ||||||||
|
اتحاد جنوبی عرب امارات (Federation of Arab Emirates of the South) (عربی: اتحاد إمارات الجنوب العربي) ریاستوں کی ایک تنظیم تھی جو برطانوی حمایت کے تحت وجود میں آِئی جو بعد میں عوامی جمہوری جمہوریہ یمن جسے جنوبی یمن بھی کیا جاتا ہے کی بنیاد بنی۔
بانی ریاستیں[ترمیم]
- سلطنت العوذلي
- امارت بيحان
- امارت الضالع
- سلطنت الفضلي
- سلطنت يافع زیریں
- مشيخت العوالق بالا
زمرہ جات:
- 1959ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1962ء کی ایشیا میں تحلیلات
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا میں 1959ء کی تاسیسات
- تاریخ یمن
- جنوبی یمن
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- سلطنت برطانیہ میں 1962ء کی تحلیلات
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- يمن میں بیسویں صدی
- 1962ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سابقہ برطانوی زیر حمایت ریاستیں