ویک اپ سڈ
ویک اپ سڈ | |
---|---|
(ہندی میں: वेक अप सिड) | |
ہدایت کار | |
اداکار | رنبیر کپور کونکونا سین شرما انوپم کھیر سپریا پاٹھک راہول کھنہ کشمیرا شاہ |
فلم ساز | کرن جوہر |
صنف | رومانوی کامیڈی ، ڈراما |
دورانیہ | |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
موسیقی | امیت تریویدی |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | دھرمہ پروڈکشنز ، نیٹ فلکس |
تاریخ نمائش | 2009 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v491596 |
tt1324059 | |
درستی - ترمیم |
2009ء میں جاری ہونے والی ایک بالی وڈ فلم جس کی ہدایتکاری آیان مکرجی نے کی- مرکزی کردار رنبیر کپور نے ادا کیا اور فلم کی کہانی ان کی ہی نوجوانی کی نادانیوں کو سمجھنے اور زندگی کی ذمہداریوں کے احساس ہونے کے گرد گھومتی ہے-