خورشید اقبال
خورشید اقبال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 مارچ 1962ء (62 سال) کولکاتا ، مشرقی بنگال |
شہریت | بھارت |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ جامعہ بردوان |
پیشہ | شاعر ، معلم ، ماہر تعلیم ، مصنف |
اعزازات | |
شکیلہ اختر ایوارڈ |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
خورشید اقبال (پیدائش مارچ 14, 1962) ایک بھارتی اردو شاعر، مصنف اور ماہر تعلیم ہیں۔[1][2] خورشید اقبال شاعر و نثر میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ اسکولوں کے نصاب میں ان کی کئی کتابیں سائنس کے نصاب کا حصہ ہیں۔ ان کی علمی و ادبی خدمات پر اعزازات دیے جا چکے ہیں۔[3]
اعزازات[ترمیم]
- ہوڑہ رائٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے اعزاز (2010ء)[4]
- بہار اردو اکیڈمی کی جانب سے ”شکیلہ اختر ایوارڈ“ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘[5]
- اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (2013ء) برائے ’اِک شبِ آوارگی‘ [6]
- اترپردیش اردو کادمی کا ایوارڈ (20166102ء) برائے ’اردو میں سائنس فکشن کی روایت‘ [7]
کام[ترمیم]
- اک شب آوارگی افریقی افسانوں کا ترجمہ[8][9]
- آئیے کمپوٹر پر کام کریں، اردو شعرا و ادیبون کے اردو زبان میں رہنما کتاب [10]
- اردو میں سائنس فکشن کی روایت [11]
- سائنس متعلقہ اسکولی نصاب کے لیے کئی کتابیں[12]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- اردو شعرا کی فہرست
- خورشید اقبال حیدر
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "خورشید اقبال کی شاعری از حیدر قریشی Khurshid Eqbal's poetry by Haider Qureshi, translation from Urdu title"۔ Literary Magazine Jadeed Adab ، Germany۔ جولائی–دسمبر 2004۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 5, 2012
- ↑ "UrduDost Library – About Us"۔ Urdudost.com۔ مارچ 14, 1962۔ اکتوبر 19, 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 5, 2012
- ↑ Photographs of the Award function
- ↑ "Khurshid-Howrah-Award2 | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ ستمبر 6, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 16, 2013
- ↑ "Award | Flickr – Condivisione di foto!"۔ Flickr.com۔ 19 مئی، 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 16, 2013
- ↑ Khurshid Eqbal۔ "UP Urdu Academy Award"۔ Flickr.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2014
- ↑ "UP Urdu Academy Awards Page"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Khurshid Eqbal (2011)۔ Ek Shab-e-Awargi۔ Kolkata: Arshia Publications۔ ISBN 9789381029145
- ↑ "Ahmad Sohail on Ek Shab-e-Awargi"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Khurshid Eqbal (2016)۔ Aaiye Computer Par Kam Karein۔ Kolkata, WB, India: West Bengal Urdu Academy۔ صفحہ: 256۔ ISBN 9789384286279
- ↑ Khurshid Eqbal (2015)۔ Urdu Mein Science Fiction Ki Riwayat۔ Kolkata, WB, India: Arshia Publications۔ صفحہ: 192۔ ISBN 9789381029374
- ↑ List of Life Science Books written by Khurshid Eqbal
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر خورشید اقبال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |