المدینہ (اخبار)
Appearance
قسم | المدینہ |
---|---|
مالک | المدینہ برائے پریس اور اشاعت |
بانی | المدینہ برائے پریس اور اشاعت |
ناشر | المدینہ برائے پریس اور اشاعت |
ایڈیٹر ان چیف | فهد بن حسن آل عقران |
آغاز | 8 اپریل 1937 |
زبان | عربی زبان |
صدر دفتر | جدہ |
تعداد اشاعت | 185,000 (2016) |
ساتھی اخبارات | [1] |
ویب سائٹ | www |
المدینہ (انگریزی: Al Madina) جدہ، سعودی عرب سے شائع ہونے والا ایک عربی اخبار ہے۔ یہ اخبار ملک میں شائع ہونے والے قدیم ترین اخبارات میں سے ایک ہے۔ [2] [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Al Wasseet Weekly Free Distribution "Assayaraat magazine " "Tashieed Wa Momaar Magazine "
- ↑ William A. Rugh (2004)۔ Arab Mass Media: Newspapers, Radio, and Television in Arab Politics۔ Greenwood Publishing Group۔ صفحہ: 59۔ ISBN 978-0-275-98212-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2013
- ↑ "Saudi Arabia. Media market description" (PDF)۔ World Association of Newspapers۔ 2008۔ 21 ستمبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2012