مچھ حملہ
کام جاری
مچھ حملہ | |
---|---|
بسلسلہ بسلسلہ بلوچستان تنازع اور ہزارہ قتل عام | |
مقام | مچھ، بلوچستان، پاکستان |
تاریخ | 3 جنوری 2021ء |
ہلاکتیں | 11 |
مرتکب | داعش – صوبہ خراسان |
3 جنوری 2021ء کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ مچھ میں یہ دلخراش واقعہ پیش آیا کہ ہزارہ برادری کے 11 افراد کو داعش – صوبہ خراسان سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے اغواء کرکے قتل کر دیا۔ ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے یہ افراد کوئلے کی کانوں میں کان کنی کے پیشے سے وابستہ تھے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق اِن افراد کو یرغمال بنا لیا گیا تھا اور بعد ازاں قتل کر دیا گیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
زمرہ جات:
- ویکی ڈیٹا سے مشابہ مختصر وضاحت
- 2021ء میں پاکستان میں جرائم
- پاکستان میں جنوری 2021ء کے واقعات
- 2021ء میں پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات
- بلوچستان تنازع
- بلوچستان میں 2021ء
- بلوچستان، پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات
- پاک افغان تعلقات
- پاکستان میں 2021ء میں قتل
- ضلع کچھی
- ہزارہ برادری کا قتل عام
- 2021ء میں پاکستان میں دہشت گردیکے واقعات
- 2021ء میں خون ریزیاں